شاہین کئی سال بعد بگ بیش کھیلنے کیلئے پرجوش، بابر اور رضوان سے متعلق کیا کہا؟
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلوی بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔
برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاہین نے بگ بیش لیگ سے متعلق انٹرویو میں بتایا کہ آسٹریلیا میں کافی پاکستانی فینز موجود ہیں اور کئی…