شاداب خان کے کندھے کا آپریشن، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست
لاہور (نیوز ڈیسک)شاداب خان کی کندھے کی سرجری کامیابی سے مکمل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی کندھے کی سرجری کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے…