سی ڈی اے میں 4 آفیسران کو 20 سکیل میں پرموشنز مل گئی
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں چار افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے اور اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی) کی 5 دسمبر 2025ء کو ہونے والی…