سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجی ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ…