سیکیورٹی فورسز کارروائی ، 11 خارجی ہلاک، میجر اورلانس نائیک شہید
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 11 خارجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر معیز عباس شاہ اور لانس نائیک…