Browsing Tag

سیکشن 37 اے پر تاجروں کے تحفظات: وزیر خزانہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

دیانت دار اور جائز کاروبار کو ہراساں کرنا حکومت کی پالیسی نہیں: وزیر خزانہ

آج وفاقی دارالحکومت میں وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن…