سیکرٹری معدنیات نے ہرنائی واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے ضلع ہرنائی کے علاقے زرد آلو کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے 12کان کنوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں 12 کان کن جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ…