سینیٹ و قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی نے آرٹیکل 243 میں ترامیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئین کے آرٹیکل 243 پر تفصیلی غور و خوض کے بعد ترامیم کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین اضافی ترامیم پیش کی گئیں، جن پر اراکین نے بحث…