سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون…