سینئر قانون دان کو قتل کر دیا گیا، مقدمہ درج ، تحقیقات شروع
سینئرقانون دان مرزا نواز جرال ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
تفصیلات کے مطابق بھمبر آزاد کشمیر میں سینئر قانون دان مرزا نواز جرال ایڈووکیٹ کو کو گاڑی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ڈی ایس پی…