سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے۔شگفتہ اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے شوہر یحییٰ…