سیلاب کے خدشےکے پیش نظر 70 سکولوں میں ہائی الرٹ جاری ،کلاسز معطل،کہاں کہا ں؟ جانئے
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےجلال پور پیر والا کے 70 سکولوں میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سیلاب کے خدشےکے پیش نظر4دن تک کلاسز معطل کردیں۔
تفصیلات کے مطابق 30 سیکیڈری اور 10 ہائی اور 30 پرائمری سکولوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے،سی ای او ایجوکیشن نے…