سیاسی تناؤ، بنگلادیش ویمن ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہو گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش ویمن ٹیم نے دسمبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے بھارت کا دورہ کرنا تھا۔ بنگلادیش اور بھارت ویمن ٹیموں کے درمیان یہ سیریز آئی سی…