سہیل وڑائچ اگر صحافی نہ ہوتے تو کسی ملک میں واشروم صاف کرتے ،جواد احمد اگر گلوکا ر نہ ہوتے تو…
اداکارہ و میزبان فضا علی حالیہ دنوں میں اس وقت سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں جب انہوں نے مبینہ طور پر معروف صحافی سہیل وڑائچ کے حوالے سے طنزیہ تبصرے کیے۔ یہ تبصرے سوشل میڈیا صارفین کے ایک حلقے کو ناپسند گزرے، جن کا کہنا ہے کہ فضا علی…