سکیورٹی ذرائع نے پسنی میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کی بات کی حقیقت بتا دی
اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پسنی میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے قیام سے متعلق خبریں محض افواہوں پر مبنی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پسنی پورٹ کی ترقی اور ساحلی علاقوں میں معدنی وسائل کے دوہن سے متعلق مختلف ممالک اور بین الاقوامی…