پاکستان ریلویز اور سکھر الیکٹرک کے درمیان جاری تنازعہ حل ہوگیا
سکھر(نمائندہ خصوصی)سکھر میں کمشنر فیاض عباسی نے سیپکو اور ریلوے میں جاری تنازعہ حل کرادیا، ریلوے نےسیپکو کا گرڈ اسٹیشن کھول دیا۔
سیپکو نے لوکو شیڈ کی بجلی بحال کردی، کمشنر نے معاملات کے حل کے لیے کمیٹی بنادی تفصیلات کے مطابق سکھر کے…