سکول کی عمارت گرنے سے ہلاکتیں
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں اسکول کی عمارت گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ملبہ ہٹانے کا کام ساتویں روز بھی جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 27 طلبہ تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں…