سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا
سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر اپنے بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس اشتیاق…