سپریم کورٹ: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست 3 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہ میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی توہین عدالت کی درخواست…