سپریم کورٹ رولز 1980 میں ترمیم کا مسودہ تیار
سپریم کورٹ رولز 1980 میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر اس کے جائزے کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے رولز میں ڈیجیٹلائزیشن اور…