سو ل نافرمانی کی تحریک، مہربانو قریشی کا موقف بھی آگیا
پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ جب احتجاج کے دروازے بند ہوجائیں تو پھر سول نافرمانی کا احتجاج باقی رہ جاتا ہے، عدالتوں اور انصاف کے نظام کو مفلوج کردیا گیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق کہ دسمبر میں ترسیلات زر میں 400 ملین ڈالرکی…