سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہو گیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج مسلسل تیسرے دن اضافہ ریکارڈ ہوا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2705ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری…