سونے کی فی تولہ قیمتوں میں یکدم 11 ہزار روپے کی بڑی کمی
ملک بھر میں مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 52…