سول سوسائٹی کا ضروری اشیاء پر عوامی ریلیف کے لیے تمباکو ٹیکس میں اضافے کی اہمیت پر زور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت کے کارکنوں نے، سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں حکومت کی جانب سے سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافہ کرکے صحت اور معاشی ایجنڈوں کو ترجیح دینے کی اہم ضرورت پر زور دیا۔ یہ…