سول سروسز اکیڈمی اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز کے درمیان تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت…
اسلام آباد:سول سروسز اکیڈمی لاہور اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی ایک نئی یادداشت (ایم او یو) پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز کیمپس اسلام آباد میں دستخط کئے گئے۔
مفاہمت کی مشترکہ…