سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والے ہو جائیں خبردار!
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والوں کو سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔
اپنے تازہ بیان میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ آن لائن پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے ہر شہری کا آئینی حق ہے، تاہم اس آزادی کے…