سوئی ناردرن کا سالانہ سپورٹس گالاکا اغاز ،افتتاحی تقریب کا انعقاد
لاہور: سوئی ناردرن گیس کا سالانہ سپورٹس گالا 2024 گزشتہ روز خواتین کے مقابلوں سے شروع ہوا۔ اس سال کے سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح منیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے کیا ۔ افتتاحی تقریب پنجاب سٹیڈیم میں سہ پہر 2 بجے ہوئی، جس میں عامر طفیل نے…