سنی اتحادکونسل کے ممبر ہیں،ہمیں آزادقراردینا مناسب نہیں،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کے پی میں سینیٹ الیکشن ملتوی نہیں کرنا چاہیے۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آزاد امیدوار نہیں ہیں،…