سندھ کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان
کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔
محکمۂ تعلیم سندھ کے…