سندھ حکومت کا امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے واٹرمارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر جامعات نے کہا کہ موجودہ حالات کے باوجود…