سندھ، پنجاب، بلوچستان میں یوم پاکستان پر سول اعزازات دینے کی تقاریب
لاہور(نیوزڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب جاری ہیں۔
گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سول اعزازات پیش کر رہے ہیں۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن تقریب میں سول اعزازات دے رہے ہیں۔…