سلمان اکرم راجہ کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو کل تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سیکرٹری داخلہ سمیت تمام…