سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان کی تاریخ کا تعین دونوں ممالک کے اتفاق رائے سے ہوگا
ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز پاکستانی وزیر…