سعودی عرب کے بعد اور کون کون سےممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا؟ جانیں
سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور قطر میں شوال کا چاند نظر آگیا۔
متحدہ عرب امارات میں کل اتوار 30 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ قطر، بحرین، کویت اور یمن نے بھی چاند نظر آنے اور کل عید الفطر کا اعلان کیا۔…