سعودی عرب کی زیرزمین سرنگوں سے 7 ہزار سال پرانی چٹانی تصاویر دریافت
ریاض (نیوزڈیسک)ہزاروں سال قبل جزیرہ نما عرب میں رہنے والے افراد گرمی سے بچنے کے لیے زیرزمین چلے گئے تھے اور انہوں نے ایسی سرنگوں میں رہائش اختیار کیں جن میں لاکھوں سال قبل لاوا بہتا تھا۔
یہ انکشاف ایک تحقیق میں سامنے آیا۔
تحقیق کے…