سعودی عرب کی اہم شخصیت انتقال کر گئیں
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے معروف رکن اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہزادی مونا کی نماز جنازہ اتوار کو دارالحکومت ریاض کی…