سعودی عرب کا یو اے ای سے 24 گھنٹوں میں یمن سے افواج نکالنے کا مطالبہ
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر یمن سے اپنی افواج واپس بلائے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے حالیہ اقدامات کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔
پشاور سے کراچی جانے والی رحمان…