سعودی عرب میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض(نیوزڈیسک)سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جس کو رمضان کا چاند نظر آئے وہ قریب ترین عدالت میں گواہی دے، چاند دیکھنے کی گواہی کے لیے اگر عدالت تک جانا…