سعودی عرب: حج 1447 ہجری کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس مکمل ہو گیا
ریاض: سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ حج 1447 ہجری کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاسوں کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ حج نے اس سال خدمات کے معیار کو بہتر بنانے اور حج کے انتظامات کو…