سعودی عرب،قتل و ڈکیتیوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت
ریاض( نیوزڈیسک)سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے کہاکہ مذکورہ 5 پاکستانیوں نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کی تھی اور بنگلا دیشی چوکیدار انیس…