سست ترین انٹرنیٹ کا دور ختم! پاکستان میں شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کا منصوبہ "پروجیکٹ کوئپر" اگلے سال ملک میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی…