سستی روٹی مشن،انتظامیہ اورنان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کے روٹی سستی کیے جانے کے مشن کےمعاملےپر راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نےکہاہےکہ آٹے اور گندم کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے…