سرکاری اسکیم کے تحت کتنے پاکستانی حج پر جائیں گے؟ وزیر مذہبی امور نے بتا دیا
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حج فلائٹ آپریشن 29 اپریل 2025 سے شروع ہوگا۔
سردار محمد یوسف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ رمضان سے قبل حاجیوں کی ٹریننگ کا پہلا سیشن مکمل کیا گیا جبکہ دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا،…