سب انسپکٹر 100کروڑ روپےکا مالک ،کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار
لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں اینٹی کرپشن نے ریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر کو کچے کے علاقے میں 100کروڑ کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہےاینٹی کرپشن کے مطابق سب انسپکٹر (ر) رفیق احمد کو اینٹی کرپشن نے جرم ثابت ہونے پر…