سانحہ 9 مئی کو ملکی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا،سردار ایاز صادق
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعہ سانحہ 9 مئی کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر افواج پاکستان اور شہدائے قوم کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 9 مئی کو پاکستان کی…