سارہ شریف قتل کیس میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
پاکستانی نژاد برطانوی 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت کے دوران برطانوی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ سارہ کے والد عرفان شریف اپنی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ سارہ شریف کے والد نے فون کال پر…