سابق وفاقی وزیر عدالت کے باہر سے گرفتار
پولیس نے الیکشن کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کارکن ہلاکت کیس میں سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کو عدالت کے باہر سے گرفتار کیاگیا، غلام مرتضیٰ جتوئی…