سابق وزیر میاں اسلم اقبال کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔
خیال رہے کہ کاغذات نامزدگی سے متعلق ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ…