سابق وزیر اعظم کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
کابل: افغان طالبان نے سابق وزیر اعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔
گلبدین حکمت یار کے بیٹے حبیب الرحمان حکمت یار نے دعویٰ کیا کہ طالبان حکومت نے ان کے والد کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔…