سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔
روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
روئیدادخان 28 ستمبر…